بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتے کی صبح ہلکے بادل چھائے رہے جس کے سبب سردی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی

بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی

پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ کے اضلاع میں دھند پڑسکتی ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سر د رہنے کا امکان ہے

ملک کے بیشترعلاقوں میں مطلع ابر آلود، بارش کا امکان

جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے اضلاع میں دھند پڑنے کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سر د رہے گا

چند مقامات پربارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے اکثر اضلاع میں آج موسم شدید سرد اور خشک رہے گا

کے پی میں کل اسکول کھل جائیں گے، وزیر تعلیم

چھٹیوں میں مزید توسیع نہیں کی گئی ہے اور اس حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اکبر ایوب خان

کُہر، دھند پڑنے سے سردی کی شدت میں اضافہ

پاکستان کے اکثر علاقوں میں بارشوں کے بعد دھند اور کُہر پڑنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا، محکمہ موسمیات

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہوا

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں تاہم سردی زیادہ ہونے کے سبب حاضری کی شرح معمول سے کم ہے

سندھ: اسکولوں و کالجوں کی تعطیلات میں توسیع کا امکان

محکمہ تعلیم کے صوبائی سیکریٹری اس ضمن میں حتمی فیصلہ کل کریں گے۔

ملک بھر میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں ہفتے کے روز موسم خشک اور شدید سرد رہے گا

ملک بھر میں شدید سردی کا راج

پاکستان میں دھند اور کُہر پڑنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی

ٹاپ اسٹوریز