پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہے گا۔

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا۔

پنجاب اورخیبرپختونخوامیں بارش کی پیش گوئی

خیبرپختونخوا، پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی بھی کی ہے

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ دیر، سوات، کوہاٹ، پشاور، صوابی، کرم، مردان، مانسہرہ اور ابیٹ آ باد میں بھی بارش کا امکان ہے

ملک بھر میں آج موسم خشک رہے گا

چکوال کے مخلتف مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔

ملک کے بعض حصوں میں بارش کا امکان

بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند ایک مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیش گوئی

زیریں خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے

ملک بھر میں آج موسم خشک رہے گا

جمعہ کو بھی ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان

صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ ،نارووال، لاہور، جہلم، اٹک اورمیانوالی میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے

ٹاپ اسٹوریز