بلاول سے ملاقات، مولانا فضل الرحمان  نے اے پی سی میں شرکت کی حامی بھر لی

چیئرمین پیپلزپارٹی  کا کہنا ہے کہ اے پی سی کے بعد متحدہ اپوزیشن کا متفقہ لائحہ عمل سامنے آئے گا

تین سے 4 ماہ میں ن سے ش لیگ بننے جا رہی ہے، شیخ رشید

شہبازشریف اس ملک کی اصل طاقتوں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ ان کا رجحان کسی ٹکراوَ کی جانب نہیں بلکہ وہ تو وقت پر الیکشن کے حامی ہیں، وزیر ریلوے

مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن الائنس کا اجلاس طلب کر لیا

اپوزیشن الائنس کا اجلاس 27 اگست کو مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہو گا۔

عمران خان نااہلی اور نالائقی کی بنیاد پر مین آف دی ایئر ہیں، مولانا فضل الرحمان

پانچ سو بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان کو ’’مین آف دی ایئر‘‘قرار دیا گیا۔

شہبازشریف، فضل الرحمان ملاقات میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

اپوزیشن کی چھوٹی جماعتوں کا اجلاس موخر ، آل پارٹیز کانفرنس میں واضح لائحہ عمل دیں گے، فضل الرحمان

فضل الرحمان کی قیادت میں نیا اپوزیشن اتحاد تیار: ن لیگ، پیپلزپارٹی باہر

جے یو آئی، اے این پی، پی کے میپ، قومی وطن پارٹی اور نیشنل پارٹی نئے اتحاد کا حصہ ہوں گی۔

مولانا فضل الرحمان سے چینی سفیر کی ملاقات

ذرائع کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

ملک بچانا ہے تو ان حکمرانوں کو نکالنا ہو گا،مولانا فضل الرحمان

آمرانہ رویوں سے پہلے بھی لڑے تھے، اب بھی لڑیں گے، ہمیں آپ کے حربوں کا کوئی خوف نہیں، سربراہ جے یو آئی

اے پی سی سے متعلق کوئی اختلاف نہیں،مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ وعدہ تھا کہ مارچ میں حکومت کی بساط لپیٹ دی جائے گی، مارچ تو نکل گیا اب ملین مارچ ہی رہ گیا

ایف اے ٹی ایف بلز کے ذریعے قوم پر جبر مسلط کیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان

اگر کل ایف اے ٹی ایف کے تھت کشمیر کے حریت پسندوں کو دہشتگرد قرار دیتی ہے تو کیا کریں گے؟ سربراہ جے یو آئی ف

ٹاپ اسٹوریز