دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا کردار تسلیم کرنا چاہیئے، چین

ترجمان چینی دفتر خارجہ نے کہا کہ چین دہشتگرد اور انتہا پسند قوتوں کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

مسعود اظہر اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل

کشمیریوں کی حق خود ارادیت کو دہشتگردی سے جوڑنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ہے، بھارتی میڈیا میں پروپیگنڈہ پر مبنی خبریں چلائی گئیں۔

چین کا پاکستان کے خلاف امریکی قرارداد ویٹو کرنے کا اعلان

چینی نائب سفیر لی جیانگ نے کہا کہ امریکہ نے بغیر مشاورت قرار داد کا مسودہ سلامتی کونسل میں پیش کیا۔

چین نے مولانا مسعود اظہر کے خلاف بھارتی قرار داد ویٹو کر دی

بھارت نے مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے سلامتی کونسل میں قرار دار پیش کی تھی

ٹاپ اسٹوریز