پاکستان: مختلف شہروں میں احتجاج: شاہراہیں بند، ٹریفک شدید متاثر

شہریوں کو بے پناہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور منٹوں کو سفر گھنٹوں میں بھی طے نہیں ہو رہا ہے۔

شمالی پنجاب کیلئے موٹروے وزیر اعظم کا بڑا تحفہ ہو گا، فواد چوہدری

وزیر آباد راولپنڈی موٹروے شمالی پنجاب کے لیے گیم چینجر منصوبے ہیں، وفاقی وزیر

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی کا درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

موٹروے ریسٹ ایریاز، وزیر اعظم نے زائد قیمتوں پر نوٹس لے لیا

وزیر اعظم نے ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی۔

موٹروے زیادتی کیس: پولیس نے ملزمان کی شناخت ظاہرکر دی، گرفتاری کیلئے چھاپے جاری

پنجاب حکومت نے موٹروے ہیلپ لائن اور ون ون ٹو فور کو ون فائیو سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور اسلام آباد موٹروے پر ایک اور واردات

ذرائع کے مطابق مسافروں نےموٹروے پولیس کو اطلاع دی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا

موٹروے پر خاتون سے مبینہ زیادتی: ملزمان تک پہنچنے کیلئے ثبوت مل گئے ہیں، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب انعام غنی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہماری کوشش ہے جلد ملزمان تک پہنچ جائیں

سی پیک پورے علاقے کی معاشی ترقی کی راہ ہموار کرے گا، مراد سعید

وفاقی وزیر نے کہا کہ سوات موٹروے کا دوسرا فیز اس سال دسمبر میں شروع ہو جائے گا۔

رواں سال پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ میں 5 منصوبوں پر کام شروع ہو گا، مراد سعید

مراد سعید نے کہا کہ حیدرآباد سکھر موٹروے کے 300 کلومیٹر ٹریک پر کام شروع ہو چکا ہے۔

موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کیخلاف حکومتی درخواست مسترد

حکومت نے استدعا کی تھی کہ استدعا کی گئی تھی اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے

ٹاپ اسٹوریز