وزیر اعظم نے4سال کی مہنگائی میں بتدریج کمی کا آغاز کردیا، مریم اورنگزیب

وزیر اعظم نے بلوچستان کے غریب ترین 5 لاکھ لوگوں کو امداد دینے کا اعلان کیا، وفاقی وزیر اطلاعات

عوام کی رائے کا احترام نہیں ہو گا تو ملک نہیں چل سکتا، شاہد خاقان عباسی

حکومت بتائے سی پیک منصوبے شروع کیوں نہیں ہوئے، سابق وزیر اعظم

شدید، درمیانی اور ہلکی دھند: موٹر وے کب بند ہوتی ہے؟

موٹر وے پر دھند کو تین کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، سفر کے لیے آگاہی ضروری

اوچ شریف کے قریب ٹریفک حادثہ: ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں مبشر زیدی، ان کی اہلیہ، دو بیٹے اور بیٹی شامل ہیں۔

موٹر وے پر18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایک ملزم گرفتار، دو فرار

خاتون سمیت3 ملزمان نے انٹرویو کے لیے بلایا تھا، لڑکی کا الزام

موجودہ حکومت 10 ارب ڈالر کے قرضے واپس کر چکی ہے، فواد چوہدری

زرداری اور نواز فیملی نے قرضے کو 27 ٹریلین تک پہنچا دیا، وفاق وزیر اطلاعات

صنعتوں کو سہولیات دیے بغیر ملکی دولت میں اضافہ ممکن نہیں، وزیر اعظم

ہمیں سوچنا ہو گا کہ ان موٹرویز سے کس طر ح ریونیو حاصل کرسکتے ہیں، عمران خان

پاکستان: مختلف شہروں میں احتجاج: شاہراہیں بند، ٹریفک شدید متاثر

شہریوں کو بے پناہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور منٹوں کو سفر گھنٹوں میں بھی طے نہیں ہو رہا ہے۔

شمالی پنجاب کیلئے موٹروے وزیر اعظم کا بڑا تحفہ ہو گا، فواد چوہدری

وزیر آباد راولپنڈی موٹروے شمالی پنجاب کے لیے گیم چینجر منصوبے ہیں، وفاقی وزیر

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی کا درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز