معروف ٹک ٹاکر خاتون مریم موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق

ٹک ٹاکرخاتون موٹر سائیکل پر اپنے خاوند کے ساتھ جارہی تھیں کہ ان کا دوپٹہ ٹائروں میں الجھ گیا جو حادثے کا سبب بنا۔

پنجاب کے تمام اضلاع میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب

بہاولپور، کار اور موٹرسائیکل میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

زخمی کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے پر اسے طبی امداد کے لیے بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا

ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی کمپنیوں نے قیمتیں بڑھا دیں

سوزوکی موٹر سائیکل کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ

کمپنی نے بڑھتی پیداواری لاگت اور ڈالر کی اونچی اڑان کو قیمتوں میں اضافے کی وجہ قراردیا

سستا پیٹرول کیسے اور کتنا ملے گا ؟

حد سے زیادہ پیٹرول استعمال کیا گیا تو اصل قیمت سے بھی 50 روپے اضافی دینے پڑیں گے۔

غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم ریلیف پیکیج کا اعلان

پیٹرولیم سبسڈی موٹر سائیکل اور رکشہ چلانے والوں کو ملے گی۔

اسلام آباد، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

پابندی کا اطلاق 31 دسمبر کی شام چھ بجے سے لے کر یکم جنوری 2023 تک نافذ العمل ہو گا۔

یاماہا، ہنڈ ااور سوزوکی سب کی سب مہنگی

یاماہا کمپنی نے سال میں 11 بار قیمتوں میں اضافہ کیا

ٹام کروز نے موٹر سائیکل سمیت چھلانگ لگا دی

ٹام کروز نے اپنے خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو بھی شیئر کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز