دوسرے ون ڈے میں شاندار بیٹنگ، سرفراز بقیہ میچز میں کامیابی کیلئے پرامید

ہم میچ ہارے ضرور ہیں لیکن 373 رنز کے جواب میں بیٹسمینوں کا زبردست کارکردگی دکھانا مثبت پہلو ہے، کپتان قومی ٹیم

دوسرے ون ڈے سے قبل قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن، تصویر کہانی

پاکستان اور انگلینڈ کی درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ کل ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔

مکی  آرتھر نے ورلڈکپ اسکواڈ میں تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا

 ورلڈکپ میں شریک ٹیموں  میں تئیس  مئی تک تبدیلیاں کی جاسکتی  ہیں۔ہیڈکوچ مکی آرتھر نے ورلڈکپ اسکواڈ میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا ہے۔ 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ میں ٹریننگ سیشن

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف  ٹی ٹوئنٹی میچ 5مئی جبکہ 5میچوں کی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 8مئی کو کھیلے گی۔ ورلڈ کپ کے مقابلوں کا آغاز 30 مئی سے ہوگا۔

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے لندن پہنچ گئی

پاکستان کی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے اور ایک ٹی -20 میچ کھیلے گی۔

ورلڈ کرکٹ کپ: کھلاڑیوں کے انتخاب میں دوہرا معیار کیوں؟

جس ٹیم مینجمنٹ نے ان فٹ کھلاڑی عماد وسیم کا انتخاب کرلیا اسی نے محمد عامرکے لیے شرط عائد کردی کہ وہ انگلینڈ کے خلاف پرفارمنس دیں۔

ہمارے سب کھلاڑی ترپ کا پتہ ہیں، سرفراز

ہمارے کھلاڑی کسی بھی ٹیم کو ہراسکتے ہیں، سرفراز

پی سی بی: ورلڈ کپ2019 کیلئےفٹنس ٹیسٹ مکمل

پہلے مرحلے میں محمد رضوان ٹاپ اسکورر، محمد حفیظ اور سرفراز بھی پاس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ اور سیلکٹر کو تنقید کا سامنا

عمراکمل، وہاب ریاض اور احمد شہزاد کو ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں بھی شامل نہ کرنے پر مکی آرتھر اور انضمام الحق پر تنقید کی جا رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز