پاکستان انتہائی خطرناک صورتحال پر پہنچ گیا ہے، اسد عمر

حکومت کی توجہ اپنے کرپشن کیسز ختم کروانا ہے اس لیے نیب ترامیم کی گئیں۔

آٹا، دالیں، آلو، چنا، انڈے، چینی اور مرغی مزید مہنگی ہو گئی

ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 297 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

وزیر اعظم بتائیں 20 ارب روپے کہاں تقسیم کیے؟ بابر اعوان

ملک میں احتساب کا جنازہ نکل گیا اور 95 فیصد مقدمات ختم ہو گئے۔

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.19 فیصد کمی ہوئی، وفاقی ادارہ شماریات

سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 42.70 فیصد سے کم ہو کر 40.58 فیصد پر آگئی۔

عمران خان نے ملکی قرضوں میں ریکارڈ اضافہ کیا، مفتاح اسماعیل

آپ نے اس موقع پر سیاست کرنی ہے تو کر لیں قوم آپ کو معاف نہیں کرے گی۔

مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات

ایک ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 2.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

عمران خان نے تحریک معطل کی تو حکمران عوام کی بوٹیاں نوچ لیں گے، فواد چودھری

حکومت اربوں روپے کی میڈیا کمپین چلا رہی ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک کو معطل کر دینا چاہیے۔

مہنگائی کا راج: ہفتہ وار شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 23 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

مہنگائی کی شرح 44 اعشاریہ 58 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں، شاہ محمود قریشی

وفاقی حکومت کی ساری توجہ عمران خان کے خلاف مقدمے درج کرنے پر مرکوز ہے۔

پاکستان میں عوام کو آج بھی اپنی طاقت کا اندازہ نہیں ہے، حماد اظہر

سیاسی استحکام کے لیے ضروری ہے کہ ہم انتخابات کی جانب جائیں۔

ٹاپ اسٹوریز