آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، وزیر داخلہ

الیکشن کی طرف جاتے تو معاملہ نگراں حکومت کے پاس جاتا اور ملک ڈیفالٹ کی طرف جاتا۔

مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح 32فیصد پر پہنچ گئی

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 3.63فیصد کا ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا

مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں مہنگائی کی شرح 21.3 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

جولائی میں مزید مہنگائی سیاسی بحران میں اضافہ کرے گی، شیخ رشید

ملک ابھی تک آئی ایم ایف کے حکم نامے اور گرے لسٹ سے نہیں نکلا۔

آصف زرداری نے ن لیگ سے انتقام لیا، شیخ رشید احمد

یہ مہنگائی پر قابو پانے آئے تھے لیکن مہنگائی نے انہیں کنٹرول کر لیا، سابق وزیر داخلہ

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج کی تیاریوں کا آغاز کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر دو جولائی کو مہنگائی کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج کیا جائے گا۔

انصاف کے دروازے بند ہو چکے، ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے، سراج الحق

نوجوان بے روزگار ہو رہے ہیں اور کاروباری طبقہ اس وقت بہت پریشان ہے۔

آئندہ ہفتے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کریں گے، عمران خان

صنعتوں نے ابھی سے لوگوں کو بےروزگار کرنا شروع کر دیا۔ نیب ترمیم کے ذریعے 11 سو ارب روپیہ معاف کر دیا گیا ہے۔

اب سانس لینے پر ہی ٹیکس لگنا باقی ہے، شیخ رشید

جماعت اسلامی کے مہنگائی ٹرین مارچ کی حمایت کرتا ہوں۔

ٹاپ اسٹوریز