انڈے، گوشت، مرغی، سبزیوں کی قیمتیں 76 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
ادرک 600 روپے کلو اور لہسن 550 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے
مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں کمی
سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 43 اعشاریہ 79 فیصد ہو گئی۔
جماعت اسلامی کے پاس ترقی کا فارمولا ہے، سراج الحق
قوم کے پاس 8 فروری کو غلطیاں سدھارنے کا بہترین وقت ہے۔
22 اشیاء مہنگی ،8 سستی،ہفتہ وار رپورٹ جاری
مہنگائی کی مجموعی شرح ریکارڈ 44 اعشاریہ 64 فیصد پر پہنچ گئی
نئے سال کا دوسرا ہفتہ، 21 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
میں حلقے میں وننگ امیدوار ہوں، دانیال عزیز
میرے خلاف ن لیگ نے جسے ٹکٹ دیا وہ پیپلز پارٹی کا امیدوار تھا۔
نئے سال کا پہلا ہفتہ، مہنگائی کی شرح میں اضافہ
ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔
16ماہ میں جو مہنگائی ہوئی وہ پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھی ، محمد زبیر
سابق چیئرمین پی ٹی آئی 13فیصد پر مہنگائی چھوڑ کر گیا ،35فیصد تک کی وجہ بتانی پڑے گی ، لیگی رہنما
پاکستان میں مہنگائی کا 47سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں 50سے 70فی صد اضافہ سالانہ بنیاد پر ہو رہا ہے، ماہرین
2023 پاکستانیوں کیلئے مہنگا ترین سال، مہنگائی کی شرح 42.6 فیصد پرجاپہنچی
رواں سال 20کلو آٹے کا تھیلا 1517 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 787 روپے کا ہوگیا