عدلیہ کی آزادی آج بھی خطرے میں ہے، نگران وزیر اعلیٰ سندھ

نوجوانوں کو اپنا بلند وقار حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کرنا ہو گی۔

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 42.68 فیصد ہوگئی

ایک ہفتے میں پیاز کی فی کلو قیمت میں 13 روپے تک اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کرنے ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف سے ملاقات میں سابق ارکان اسمبلی اور سیاسی شخصیات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں0.23 فیصد کمی

ادارہ شماریات نے مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی

چائے پینے کے شوقین افراد کے لیے بُری خبر

پتی کی قیمت میں 20 سے 30 فیصد تک اضافہ

مہنگائی کی طرح لوڈشیڈنگ سے بھی نجات دلائیں گے، شہباز شریف

نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو گا۔

ہم نے مہنگائی سے عوام کی جان چھڑانی ہے، شہباز شریف

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں۔

20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

فی من گندم کی قیمت 200 اضافے کے بعد 4800 روپے تک پہنچ گئی

مرغی کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

انڈوں کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ٹاپ اسٹوریز