چنے کی قیمت میں 40روپے فی کلو اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کر دیا گیا

گوشت، چاول،گھی، انڈے، دودھ اور تیل سمیت 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے تحت 10 اشیائے ضروریہ سستی ہوئی ہیں جب کہ 21 کی قیمتوں میں استحکام پایا گیا ہے۔

مہنگائی میں اضافہ آئی ایم ایف کی وجہ سے ہوا، عوام کو براہ راست سبسڈی دیں گے: شوکت ترین

اس وقت مڈل مین 3 سو سے لے کر 4 سو فیصد تک پیسہ بنا رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

مہنگائی کیساتھ عوام کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک

جی ڈی پی کی گروتھ آتی ہے تو لوگ خریداری زیادہ کرتے ہیں، رضا باقر

حکومت نے ایک دھیلے کا بھی منصوبہ نہیں لگایا، شہباز شریف

پاکستان کی تاریخ میں کبھی اس طرح کا مہنگائی کا طوفان نہیں آیا، قائد حزب اختلاف

نیب کی پریس ریلیز اصل میں وزیر اعظم ہاؤس نے جاری کی، مریم اورنگزیب

نیب کی ریکوری کی تفصیلات کو پبلک کیا جائے، رہنما مسلم لیگ ن

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاکی قیمتوں میں مزید اضافہ

صابن، ٹشو پیپرا ور نیپکن کی قیمتیں 3 سے 19 روپے تک بڑھا دی گئی ہیں

گھی96، کوکنگ آئل 370روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹفیکیشن بھی جاری

حکمران قوم کے پیر ننگے کرنے پر تُلے ہوئے ہیں، شہباز شریف

ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، صدر مسلم لیگ ن

نیب کا مقصد سیاسی وفاداریاں بدلنا ہے، شاہد خاقان عباسی

نیب اب دوسرے ممالک سے تعلقات خراب کر رہا ہے، سابق وزیر اعظم

ٹاپ اسٹوریز