جماعت اسلامی کا بجلی بلوں، مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں کو آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، سراج الحق

آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، وزارت خزانہ

اگست میں بجلی کی قیمتوں میں 2 بار اضافے کے اثرات مہنگائی پر آئیں گے

خورشید شاہ نے مہنگائی کنٹرول کرنے کا حل بتا دیا

مہنگائی روکنے کیلئے 5 کروڑ ملازمین کی تنخواہ 50 ہزار کی جائے، خورشید شاہ

پاکستانی روپے کے مقابلے میں افغان کرنسی مستحکم ، مہنگائی میں بھی کمی

ورلڈ بینک نے افغانستان کے معاشی حالات پر مبنی رپورٹ جاری کردی

آج کی ہڑتال سے فرق نہیں پڑا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے، سراج الحق

ہم شہیدوں کی امانت سے بے وفائی نہیں کریں گے اور جان دے دیں گے لیکن اس ملک کی حفاظت کریں گے۔

پاکستان مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں 18 ویں نمبر پر آگیا

ایران، شام اور لبنان ایشیا کے واحد ممالک ہیں جہاں مہنگائی پاکستان سے بھی زیادہ ہے

20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 کا ہو گیا

پیاز، دال مسور، لہسن، انڈے اور دال ماش کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا

بجلی صارفین کو ریلیف دینے کا معاملہ، نگراں حکومت کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

وزارت بجلی اور تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے نگراں وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی

دنیا مہنگائی سے پریشان، خواتین جیولری خریدنے میں مصروف

گزشتہ چھ ماہ میں ساڑھے نو سو ٹن سونے کے زیورات فروخت ہوئے،رپورٹ

ارجنٹینا میں مہنگائی، شہریوں نے دکانیں لوٹنا شروع کر دیں

پولیس نے لوٹ مار میں ملوث کئی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز