ایشیا، بحرالکاہل میں لاکھوں افراد مہنگائی سے متاثر ہوئے ہیں، رپورٹ

مہنگائی نے لاکھوں افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا۔

مہنگائی نے ایشیا، بحرالکاہل کے خطے میں لاکھوں افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا

زیادہ تر ممالک میں افراط زر گزشتہ سال کئی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سستے بازار کی امید بھی ختم، مہنگائی ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سفید چنا 430 روپے کلو، دال ماش 540، دال چنا 310، چاول 450، چینی 170، آٹا 170 روپے میں فروخت ہورہا ہے

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.69 فیصد کا مزید اضافہ ہو گیا

گزشتہ ہفتے ریکارڈ 29 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

کراچی: مہنگائی کا نیا طوفان، کوئی سبزی 100 روپے کلو سے کم میں دستیاب نہیں

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 29.83 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، ادارہ شماریات

مہنگائی کے باعث 63 فیصد پاکستانی رواں سال سنتِ ابراہیمی سے محروم رہے، گیلپ سروے

76 فیصد شہری ایسے تھے جنہوں نے کہا کہ وہ عید الاضحیٰ پر کوئی نیا کپڑا نہیں خرید پائے۔

پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کے اندازے غلط قرار

پاکستان میں روزہ مرہ کی اشیا تقریباً 40 فیصد کی شرح سے مہنگی ہو رہی ہیں، ماہرین

چینی کی فی کلوقیمت میں بڑا اضافہ

چینی کی 100 کلو والی بوری کی قیمت 11 ہزار سے بڑھ کر 13 ہزار 6 سو روپے تک پہنچ گئی

اڑھائی کلو گھی کا ڈبہ 14 روپے اور 5 کلو کوکنگ آئل کا ڈبہ 38 روپے سستا 

ایک ہفتے میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں کم ہو ئیں، ادارہ شماریات

حکومت جن وعدوں پر قائم ہوئی ایک بھی پورا نہیں ہوا، سراج الحق

حکمرانوں کی مراعات اور پروٹوکول کلچر میں کوئی کمی نہیں آئی۔

ٹاپ اسٹوریز