عید کی گہما گہمی، غریب و متوسط گھرانوں کے افراد عید پر نئے کپڑوں سے محروم

نئے کپڑے خرید لئے تو بجلی اور گیس کے بل جمع کرانے کیلئے بھی پیسے نہیں ہوں گے

ڈالر اور سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت مزید 600 روپے تک بڑھ گئی

مہنگائی نے 89 فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کروادیا

گیلپ نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا

پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین رمضان، مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی کی مجموعی شرح 35.4 فیصد تک جاپہنچی ہے جس سے ملک میں مہنگائی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

آٹا، آلو، ٹماٹر، چینی، چائے کی پتی، دودھ، گوشت اور گھی سمیت 28 اشیا مہنگی ہو گئیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 47.97 فیصد کی سطح تک پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ

وزیراعظم کےکپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے،سراج الحق

رمضان کی آمد کے موقع پر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی لائی جائے

آلو، پیاز، ٹماٹر، آٹا، چینی، گھی، دال، چاول اور دودھ سمیت 29 اشیا مہنگی ہو گئیں

مہنگائی 42 اعشاریہ27 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

مہنگائی سے تنگ باپ نے 4 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

مظفر گڑھ میں سلیم نامی شخص نے 4 سالہ بیٹی کو اپنے جسم سے باندھ کر نہر میں کود گیا

ٹاپ اسٹوریز