ہتک عزت کیس:میشا شفیع کی گواہوں کے بیانات رکارڈ نہ کرنے کی استدعا مسترد

علی ظفر نے استدعا کی ہے کہ عدالت  میشا شفیع کو سو کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔

علی ظفر،میشا کیس: خود طے کرینگے کہ گواہان کے بیانات کیسے لیں، سپریم کورٹ

عدالت کے یہ ریمارکس میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سامنے آئے ۔ 

ہتک عزت کا دعوی:گلوکارہ میشا شفیع کی جج تبدیل کرنے کی درخواست منظور

یادر رہے گلوکارہ میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جانبداری کا الزام عائد کر دیا تھا۔ 

عورت مارچ  کے خلاف درخواست پر سی سی پی او لاہور کو نوٹس جاری 

درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ 9 مارچ 2019کو  منعقد کیے گئے عورت مارچ کے نام پر غیر اخلاقی اقدار کو فروغ دینےکی کوشش کی گئی ہے۔ 

میشا شفیع کا جج پر جانبداری کا الزام، فیصلہ محفوظ

گلوکارہ میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔

علی ظفر معافی مانگیں یا 2 ارب دیں، میشا شفیع

میشا شفیع نے ایک ارب کے جواب میں دو ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

میشا شفیع عدالت آ کر کیس کا سامنا کرے، علی ظفر

جو حق سچ پر ہوتا ہے، وہ بن بلائے عدالت میں آتا ہے۔ جھوٹا عدالتوں کے بلانے پر بھی عدالتوں میں نہیں آتا۔ مجھ پر جھوٹا الزام لگایا گیا۔ 

ہرجانہ کیس: میشا شفیع نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

میشا شفیع نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ وہ گواہان پر جرح کی اجازت دیکر ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے

میشا شفیع کیس: سیشن کورٹ کا حکم کالعدم قرار

ہائی کورٹ نے تین ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا

ہتک عزت کا معاملہ:میشا شفیع کی درخواست مسترد

سیشن کورٹ نے گلوکارہ  میشا شفیع کی گواہان کے ناموں کی فہرست فراہم کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔

ٹاپ اسٹوریز