اسلام آباد میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا
این فائیو سے اسلام آباد ایئرپورٹ چلنے والی بسوں کا کرایہ 90 روپے ہی رہے گا ، سی ڈی اے
اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا
کرایہ 50 سے 100 روپے ہو گیا ، اضافہ انتظامی اور مالی وجوہات کی بنا پر کیا ، سی ڈی اے
سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے دی
نئے روٹس پر آپریشنز دو ہفتوں میں شروع ہو گا، آبپارہ سے ترامڑی روڈ کی بھی منظوری
جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند، موبائل فون سروس معطل، اسلام آباد مکمل بند
دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے کئی کارکن گرفتار
مریم نواز کا فیصل آباد کیلئے میٹرو بس سروس شروع کرنے کا عندیہ
پنجاب کیلئے 700 بسوں کی منظوری دوں گی، وزیراعلی پنجاب
میٹرو بس، اورنج ٹرین میں طلبا کے مفت سفر پر پابندی عائد
طلبا کی مفت سفر کی اسکیم کے دوبارہ اجرا کا فیصلہ کابینہ کرے گی۔
اسلام آباد ،زیرو پوائنٹ پر میٹرو بس حادثے کا شکار
میٹرو بس سامنے سے آنے والے شہری کی گاڑی سے جا ٹکرائی
اسلام آباد جانے والی میٹرو بس کو اوورٹیکنگ کرتے ہوئے حادثہ، ویڈیو سامنے آگئی
حادثے کے وقت بس میں خواتین بھی موجود تھیں
پنجاب میں گینگز اور مافیاز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کے جلائے گئے 3 اسٹیشز کی بحالی کیلئے فنڈز کی منظوری دی گئی۔
راولپنڈی میٹرو بس میں آگ لگ گئی
کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر مسافر بس سے باہر نکلے