شیخ رشید کو چھٹی مل گئی

جو بھی فیصلہ ہو اسے قبول کرنا چاہیئے، وزیرداخلہ

نیشنل ٹی 20 کپ، کھلاڑیوں کو جرمانوں کا سامنا

کوڈ آف کنڈکٹ کی دفعہ 2 کی شق 8 کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا۔

نیوزی لینڈ کھیلنے پر راضی، اب پاکستان نہ مانا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوٹرل مقام پرکھیلنےکی پیشکش مسترد کردی

پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کا میچ کرانے کا فیصلہ

فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن کیساتھ رابطہ کیا ہے

آخری ون ڈے آج، قومی ٹیم کو وائٹ واش کا سامنا

قومی ٹیم کو وائٹ واش سے بچنے کیلئے آج کا میچ جیتنا ہوگا

فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے سرفراز احمد سے معذرت کرلی

سرفراز احمد میرے کپتان تھے اور ہمیشہ رہیں گے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام

پی ایس ایل 6، آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج کا پہلا میچ شام 6 بجے شروع ہو گا۔

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جیت: سیریز پاکستان کے نام

پاکستان کی جانب سے حسن علی نے عمدہ گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور 18 رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائیگا

تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

ٹاپ اسٹوریز