میکسیکو میں آگ لگنے کے باعث 40 تارکین وطن ہلاک
زیادہ تر تارکین وطن کا تعلق وینزویلا سے تھا جو امریکہ میں داخل ہونا چاہتے تھے۔
جیل پر حملہ،14 افراد ہلاک، 24 قیدی فرار
حملہ میکسیکو کے سرحدی شہر واریز کی جیل پر کیا گیا
سابق مس ورلڈ، 34 کروڑ کی شراب چوری کرنے پر گرفتار
ملکہ حسن اور ان کے دوست کو کروشیا سے گرفتار کر گیا ہے، پولیس
میکسیکو میں نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 اہلکار ہلاک
حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔
میکسیکو: گورنر آفس کے باہر گاڑی سے 10 لاشیں برآمد
پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کر لیا
میکسیکو میں ٹریفک حادثہ، 53 افراد ہلاک
تیز رفتار ٹرالر میں 100 سے زائد مہاجرین سوار تھے۔
اسپتال میں پانی داخل، کورونا کے 16 مریض ہلاک
مسلسل بارشوں کی وجہ سے علاقے میں سیلاب آ گیا۔
فیس بک کا افغان شہریوں کی مدد کا دعوی
فیس بک کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغانستان سے 175 شہریوں کا انخلا ممکن بنایا،
سرحد پر کھڑے پرندے کی تصویر نے عالمی ایوارڈ جیت لیا
برڈ فوٹوگرافر آف دی ایئر میں22 ہزار تصاویرمیں مقابلہ کیا گیا
منشیات فروشوں کی مناسب کوریج نہ ملنے پر صحافی کو قتل کی دھمکی
کبھی کسی گروپ کی حمایت نہیں کی، چینل انتظامیہ