بھارت میں پھنسے ہوئے 200 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

پاکستانی شہریوں کو واہگہ کے راستے وطن واپس بھیجا گیا ہے، ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی

بیرون ملک پاکستانی ہائی کمشنز میں یوم آزادی کی تقریبات

بیرون ملک قائم پاکستانی ہائی کمشنز میں بھی یوم آزادی کے حوالے سے تقریبات انعقاد کیا گیا جن میں اہم شخصیات نے شرکت کی

بھارت میں 11 پاکستانی ہندو پراسرار طور پر ہلاک

بظاہر لگتا ہے کہ تمام افراد نے خودکشی کی، گھر میں بو تھی جس سے لگتا ہے کہ مرنے والوں نے کوئی کیمیکل پیا ہے،بھارتی پولیس

دہلی فسادات: مسلمانوں کے قتل اور املاک کو نقصان پہنچانے میں پولیس ملوث رہی، رپورٹ

مسلمانوں کے خلاف منظم منصوبہ بندی کے تحت فسادات ہوئے، مسلمانوں کے قتل اور املاک کو نقصان پہنچانے میں پولیس بھی ملوث رہی۔

بھارت میں پاکستانی سفارتکاروں کو ناپسندیدہ قرار دینے پر پاکستان کی مذمت

سفارتکاروں پر الزام بھارت کی جانب سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا طےشدہ حصہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

نئی دہلی کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک

آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا تاہم اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آگ فیکٹری کی ورک شاپ میں لگی، حکام

بھارت نے سلمان تاثیر کے بیٹے کی شہریت منسوخ کر دی

آتش تاثیر نے کاغذات جمع کراتے وقت یہ بات چھپائی کے ان کے والد پاکستانی تھے، بھارتی وزارت داخلہ

بھارت: اتر پردیش میں بھارتی طیارہ گر کر تباہ

طیارہ بجلی کی تاروں میں پھنس گیا جس کے باعث حادثہ پیش آیا، بھارتی میڈیا

نئی دہلی: مولانا نے ہندوآنہ نعرہ نہیں لگایا تو ہو گیا قاتلانہ حملہ

پولیس نے مولانا مومن کی شکایت پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرنے کے بجائے محض ایکسیڈنٹ کا مقدمہ درج کیا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز