بھارتی اینکر نے سنی لیونی کو الیکشن جتوادیا

اینکر نے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے جلد بازی میں سنی دیول کی جگہ سنی لیون کا نام لے دیا۔

بھارت میں عام انتخابات کا پانچواں مرحلہ

سات بھارتی ریاستوں میں پولنگ ہوئی اور مقبوضہ کشمیر میں انتخابی عمل کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔

بھارت: دہلی سمیت دیگر ریلوے اسٹیشنوں کو اڑانے کی دھمکی

دھمکی ایک خط کے ذریعے دی گئی ہے جو محکمہ ڈاک کے ذریعے شاملی ریلوے اسٹیشن ماسٹر کو بھیجا گیا ہے۔

ماسکو میں ’ہم نیوز‘ نے بھارتی مندوبین اور میڈیا کو چپ کرادیا

بھارتی مندوبین کو آئینہ دکھایا تو نئی دہلی میں موجود بھارتی افراد کو چپ لگ گئی بلکہ بعض تو احساس ’شرمندگی‘ سے منہ بھی چھپاتے محسوس ہوئے۔

پاکستان مخالف گوتم گھمبیر کی انتہاپسند بی جے پی میں شمولیت

آئندہ عام انتخابات میں نئی دہلی کی سات نشستوں میں سے کسی ایک پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابی امیدوار ہوں گے۔

پاکستان کا  بھارت کو ماحولیاتی دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ

 عالمی ادارہ ماحولیات میں مشیر ماحولیات ملک امین اسلم نے ڈوزئیر جمع کرایا۔ 

بھارتی انڈس واٹر کمیشن نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا

دورے کی منسوخی کا فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث کیا گیا، بھارتی میڈیا

کشیدگی کم کرانے میں امریکہ نے اہم کردار ادا کیا، شاہ محمود قریشی

پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی میں تیسرا ملک کون تھا؟ یہ بات کان میں بتاؤں گا۔

کرتارپور: پاک بھارت مذاکرات،دہلی کے بجائے امرتسر میں ہوں گے

بھارت نے کرتارپور راہداری کے مسودے پر مذاکرات کے لیے مقام تبدیل کرنے کی درخواست کی تھی۔

بھارت کا ایک اور جھوٹ دنیا کے سامنے آگیا

ابھی نندن کی حوالگی کے وقت آٹھ سے نوبجے کے درمیان بھارت کی درخواست پر طے ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز