جعلی شناختی کارڈکے اجراء میں ملوث نادرا کے 4 سابق افسران گرفتار

گرفتار ملزمان میں محمد طاہر، عدنان عمار، محمد عامر خان اور محمد طیب شامل شامل ہیں

نادرا بزنس وٹس ایپ چینل کا اجراء کر دیا گیا

شہری اس چینل سے تازہ ترین معلومات حاصل کرسکیں گے، حکام

نادرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید کردی

شناختی کارڈ سے متعلق افواہیں نہ پھیلائی جائیں، ترجمان نادرا

گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کے لیے اب کسی دستاویزات کی ضرورت نہیں ، نادرا

شہری اپنے تحفظ کے پیش نظر پولیس رپورٹ ضرور بنوائیں، حکام

نادرا نے سمندرپار پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی جاری کرنے کی سہولت فراہم کردی

اس سہولت کی بدولت پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو پاور آف اٹارنی کا اجرا انتہائی آسان ہوگیا

نادرا نے سوشل میڈیا پر زیرگردش موبائل وین ویڈیو کی اصل حقیقت واضح کر دی

ویڈیو پر جو تبصرے کئے جا رہے ہیں وہ یکسر غلط اور حقائق کے برعکس ہیں

بائیو میٹرک تصدیق کرنے والی ٹیم کو ہدایت دینے میں کوئی کردار نہیں ،نادرا

بائیو میٹرک کی تصدیق کرنے والی ٹیمیں عدالتوں کی ہدایت پر کام کرتی ہیں،ترجمان

پاکستان میں بائیو میٹرک کیلئے نیا نظام متعارف

آنکھوں کے ذریعے شناخت میں غلطی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔

نادرا نے نئی سہولت متعارف کرا دی

نادرا نے بچوں اور خواتین کے تحفظ کے لیے ایک اور انقلابی قدم اٹھا لیا۔

شہری اب اسمارٹ فون کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے بائیو میٹرک لینے اور دستاویزات جمع کرانے جیسی سہولیات آن لائن متعارف کرا دی، طارق ملک

ٹاپ اسٹوریز