580سال بعد طویل ترین چاند گرہن کل ہو گا

چاند گرہن کا دورانیہ 3گھنٹے 28 منٹ اور 23 سیکنڈ کا ہوگا

200 روز بعد ناسا کے خلابازوں کی زمین پر واپسی

ناسا کی خلا بازوں کو زمین پر پہنچنے کے لیے بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا

ناسا نے زمینی دفاع کے لیے نیا خلائی جہاز تیار کر لیا

خلائی جہاز کو اسی ماہ کے آخر تک سیاروں سے ٹکرانے کے مشن پر لانچ کر دیا جائے گا

ناسا کی بڑی کامیابی، خلا میں سبز مرچ اگا لی

صفر کشش ثقل پر کاشت کاری کا تجربہ اگانے اور پیداوار کی وجہ سے کافی پیچیدہ تھا، ناسا

13 ارب سال پہلے ستاروں کی کھوج، ناسا کی دوربین تیار

جیمز ویب ٹیلی سکوپ اکیسویں صدی کا ایک بڑا سائنسی پراجیکٹ ہے

مریخ کے بعد ایک اور سیارے کی کھوج کا سفر

ناسا نے مشتری کے لیے اپنا پہلا مشن خلا میں روانہ کر دیا

خلا میں شوٹنگ: روس ٹام کروز کو شکست دینے کے لیے تیار

روس کے 37 سالہ اداکارہ اور 38 سالہ فلم ڈائریکٹر قازقستان کے خلائی مرکز سے روانہ ہوں گے۔

زمین کی طرف بڑھتے سیارچے کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ

ناسا کا مشن 2 اکتوبر 2022 کو سیارچے 'ڈیڈیمون' سے 13،500 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹکرا جائے گا

دنیا کی کم عمر ترین ماہرِ فلکیات

8 سالہ نکول نے ناسا کے پروگرام میں سیارچوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز