’طبقاتی نظام کسی بھی صورت میں غلط ہے‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں، کسی بھی فرد یا طبقے

’حکومت کے گھبرانے کا وقت قریب آرہا ہے‘

تجزیہ کار مشرف زیدی نے کہا کہ وزراء کے دھرنے کے حوالے سے حکومتی بیانات سے لگتا ہے کہ انہیں اپنا دھرنا یاد آرہا ہے کہ کیسے وہ صرف مطالبات کیا کرتے تھے۔ اپوزیشن کی کوششیں اپنی جگہ لیکن حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

’ایک سال میں حکومت جانے کی باتیں ہماری سیاست کا حصہ ہیں‘

سینیئر تجزیہ کار عامرضیاء نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی بھی جب حکومتی تھی تو پہلے دن سے ہی یہ باتیں کی گئیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنی مدت پوری کی، اب تحریک انصاف کی حکومت میں بھی ہورہی ہیں کیونکہ یہ سیاست کا حصہ ہیں۔

’آرمی چیف سے کاروباری افراد کی ملاقات سے ماحول بہتر ہوگا‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کاروباری رہنماؤں کی ملاقات سے

’بھارت بیانات سے پاکستان کی توجہ کشمیر سے ہٹانا چاہتا ہے‘

سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کہا کہ بھارت چاہتا ہے کہ کسی طرح وہ پاکستان کی توجہ ہٹائے کیونکہ پاکستان کی وجہ سے دنیا کی نظریں اسی معاملے پر آئی ہیں۔ پاکستان سے اپنی سطح پر کافی اقدامات کیے ہیں جس کے بعد امکان ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔

’بھارت پاکستان کے ساتھ محدود جنگ چاہتا ہے‘

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت کی خواہش ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے ساتھ محدود پیمانے پر جنگ کرے۔

’بہت پراعتماد، جاندار اور شاندار تقریر تھی‘

‘جنرل اسمبلی کے فلور پر وزیراعظم کی تقریر اقوام متحدہ میں ٹی10 والی بہترین اننگز تھی، کپتان نے تنِ تنہا بیٹنگ وکٹ پر شاندار بالنگ کی۔’

’عمران خان نے کشمیر کا مقدمہ موثر انداز میں لڑا‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اب تک امریکہ میں کشمیر اور کشمیریوں کا

’مریم نواز کو عہدہ رکھنے کی اجازت سے نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا‘

عامر ضیاء نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں تضاد موجود ہے کہ وہ صدر نہیں بن سکتیں لیکن نائب صدر کا عہدہ رکھ سکتی ہیں جبکہ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے واضح فیصلہ دے رکھا ہے کہ سزا یافتہ شخص عہدے کااہل نہیں ہے

’بھارتی سپریم کورٹ نے اپنی حکومت کا ساتھ دیا‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے

ٹاپ اسٹوریز