وزیراعلیٰ پنجاب کا روٹی اور نان کی قیمت میں خودساختہ اضافے کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پرائس کنٹرول کمیٹی اورانتظامیہ کوفوری کارروائی کی ہدایت

کوئٹہ: نان بائیوں کا مطالبہ مان لیا گیا، روٹی کا وزن کم کرنے کی منظوری دیدی گئی

نان بائی روٹی کے پیڑے کا وزن 310 گرام سے کم کرکے 260 گرام کردیں گے اور اس سے تیارکردہ روٹی 20 روپے میں فروخت ہوگی۔

پشاور: کے پی حکومت نے گٹھنے ٹیک دیے، نان بائیوں کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا

پی ٹی آئی حکومت نے دس روپے میں 115 گرام کی روٹی فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔

پشاور: نان بائیوں کے انتظامیہ سے مذاکرات ناکام، آج سے ہڑتال کا اعلان

خیبرپختونخوا کے نان بائیوں نے 170 گرام کی روٹی کی قیمت 15 روپے کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ 

ڈبل روٹی اورشیر مال بھی مہنگائی کی زد میں آگئے

لاہور: مہنگائی کے طوفان کی زد میں ڈبل روٹی بھی آ گئی ۔لاہورمیں چھوٹی ڈبل روٹی پچاس اور بڑی کی قیمت

عید قربان پر نان اور روٹی مہنگی ہونے کا امکان

نان، روٹی 2 روپے جبکہ کلچہ 3 روپے مہنگا کرنے کی تجویز زیر غور ہے، صدر آل پاکستان نان بائی ایسوی ایشن

وزیراعظم روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے پر برہم

عمران خان نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

آٹے، نان اور روٹی کی قیمتیں بڑھ گئیں: اسپیکر مشتاق غنی کی یاد آگئی

وفاقی حکومت کو صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کا مشورہ اس قدر بھایا کہ اس نے بجٹ ہی ایسا بنا دیا کہ مشتاق غنی کا ’مشورہ‘ ماننا مجبوری بن گیا۔ شہری کا شکوہ

لاہور: ہڑتالوں کا موسم آگیا؟فلور ملز مالکان نے بھی اجلاس طلب کرلیا

حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ فلور ملز مالکان کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں ہڑتال کی کال دینے کی تاریخ طے کی جائے گی اور اعلان اجلاس کے بعد ہو گا۔

ہشیار: لاہور میں پیر سے نان 20 اور روٹی 15 روپے کی ملے گی

اسلام آباد میں منرل واٹر فراہم کرنے والی ایک بڑی کمپنی نے گھروں میں دی جانے والی اپنی 18 لیٹر کی بوتل پر 25 روپے فی کس کا اضافہ کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز