میٹرک کے نتائج کا اعلان ہو گیا، تمام طلبا پاس

صرف غیر حاضر طلبا کو فیل کیا گیا ہے، چیئرمین لاہور بورڈ

میٹرک کے نتائج کا اعلان، تاریخ بتا دی

ہائر ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی بھی تاریخ جاری کر دی۔

آزاد کشمیر انتخابات: پی ٹی آئی نے ایوان میں سادہ اکثریت حاصل کرلی

 پیپلزپارٹی 11,مسلم لیگ ن 6،  مسلم کانفرنس  اور جموں وکشمیر پیپلز پارٹی ایک ایک حلقے سے کامیاب

خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی کے نتائج آنا شروع ہو گئے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے سوات میں شجر کاری کی ویڈیو جاری کر دی۔

میٹرک اور انٹر کے ناکام طلبا کو اضافی نمبرز ملیں گے

لازمی مضامین کے مارکس اختیاری مضامین کی بنیاد پر دیے جائیں گے، صوبائی وزیر تعلیم

خوشاب: حلقہ پی پی84میں پولنگ جاری

حلقہ پی پی84 میں گزشتہ15 برسوں سے نون لیگ واضح اکثریت سے کامیاب ہوتی آرہی ہے

ضمنی الیکشن دوبارہ کروائے جائیں، مولانا فضل الرحمان

جہاں آئین خاموش ہوتا ہے وہاں پارلیمنٹ کو کردارادا کرنا ہوتا ہے، سربراہ پی ڈی ایم

ضمنی انتخابات: تھرپارکر کے حلقہ این اے221 میں پیپلزپارٹی کامیاب

پاکستان تحریک انصاف کے نظام الدین 52ہزار552 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے

امتحانات میں 50 فیصد نمبرز ہوم ورک کے ہوں گے، پی ای سی

پی ای سی نے امتحانات کا طریقہ کار تبدیل کر دیا۔

سندھ: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تیار

رواں برس موسم گرما کی تعطیلات صرف جولائی میں ہوں گی

ٹاپ اسٹوریز