اسلام آباد کا بڑا نجی اسکول نیب کے نشانے پر

نجی اسکول (روٹس ملینیم) کی انتظامیہ اور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) حکام کے خلاف تحقیقات شروع ہو گئی ہیں۔

سپریم کورٹ: نجی اسکولوں کی فیس میں 2017 کے بعد کیا جانے والا اضافہ کالعدم

نجی اسکولوں کی فیس وہی ہو گی جو جنوری 2017 میں تھی۔ عدالت عظمیٰ کا فیصلہ آگیا۔

لاہور: استاد کے مبینہ تشدد سے طالبعلم جاں بحق

اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ حنین کو بروقت اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔

نجی اسکول میں جھولا ٹوٹنے سے زخمی ہونیوالا بچہ چل بسا

پولیس نے اسکول انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیس شروع کر دی

کراچی کے نجی اسکول میں 11 سالہ طالبعلم ڈوب کر جاں بحق

پولیس نے نجی اسکول کے دو سوئمنگ انسٹریکٹر کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔

سندھ: گرمیوں کی تعطیلات ختم ، تعلیمی سرگرمیاں شروع

چند نجی اسکولوں نے ’حسب معمول‘ من مانی کرتے ہوئے مزید ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

فیسوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے باوجود نجی اسکولوں کی من مانیاں جاری

بچوں کے والدین نے پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا)کے آگے شکایتوں کے انبار لگا دیے۔

نجی اسکول فیس میں سالانہ پانچ فیصد ہی اضافہ کریں، سپریم کورٹ

عدالت عظمی نے نجی اسکولوں کے حق میں آنے والا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔ 

خیبرپختونخوا: اسکولوں میں ریکارڈڈ قومی ترانہ چلانے پر پابندی عائد

محکمہ تعلیم نے بچوں کی جانب سے خود ترانہ پڑھنے کا فیصلہ قومی ترانے کا احترام اور اہمیت برقرار رکھنے کے لئے کیا

نجی اسکولوں سے متعلق  آڈٹ رپورٹ  آنکھیں کھول دینے والی ہے،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے کہا نجی اسکول چلانا پیشہ ہے یا کاروبار دونوں کے قانونی معنی موجود ہیں۔پیشے کو لائسنس کے ذریعے ریگولیٹ کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز