وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان ندیم افضل چن مستعفی

ندیم افضل چن نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم آفس کو بھجوا دیا ہے، ذرائع

بلاول کے بیان کی وضاحت بھی آجائیگی، لیگی رہنما محمد زبیر کا دعویٰ

ن لیگ راستے بند کررہی ہے جب کہ سیاست میں ایسا نہیں ہوتا ہے، ندیم افضل چن کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

نواز شریف نے کل تقریر نہیں کی، ہوسکتا ہے ہم نے انگیج کرلیا ہو: ندیم افضل چن

موجودہ تحریک کسی کے اشاروں کے چل رہی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

عثمان بزدار سیکھ چکے ہیں،انہیں ایک سال مزید موقع دینا چاہیے: ندیم افضل

مہمند میں ریسکیو آپریشن کل 12 بجے تک جاری رکھا جائے گا، خیبرپختونخوا کے وزیر محنت شوکت یوسف زئی کی پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

دوسال کے دوران 15لاکھ افراد بے روزگار ہوئے ہیں، خرم دستگیر

دو سالوں کے دوران ہم تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلے ہیں اور یہ ایک بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن کا پاکستان ٹونائٹ میں دعویٰ

’ نوازشریف کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود ہی واپس آ جانا چاہیئے ‘

نوازشریف سے متعلق فواد چوہدری کا خط کابینہ اجلاس میں زیر بحث آئے گا، ندیم افضل چن

لاک ڈاؤن میں نرمی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا، ندیم افضل چن

 پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیےلیکن حالیہ پارلیمانی سیشن سےمطمئن نہیں ہوں، ترجمان وزیراعظم

کورونا: احتیاطی تدابیر پرسختی سے عمل کرنا ہوگا، معید پیرزادہ

لوگ ری ایکشن کے موڈ میں آچکے تھے، مزید لاک ڈاوَن برداشت نہیں کیا جاسکتا تھا، ندیم افضل

 وفاقی حکومت کا ڈاکٹروں سے متعلق شہباز گل کے بیانات سے اظہار لاتعلقی

ڈاکٹرز فرنٹ لائن سولجرز ہیں، شہباز گل نے بیانات وزیر اعظم کی مرضی سے نہیں دیے، ندیم افضل چند کا پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو

وزیر اعظم کو عام آدمی کے متاثر ہونے پر پریشانی ہے، ندیم افضل چن

ندیم افضل چن نے کہا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاوَن کرنا ہو گا کیونکہ اگر کورونا وائرس مزید پھیل گیا تو صحت کا نظام ناکارہ ہو جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز