اٹھارویں ترمیم پر نظرثانی کی ضرورت ہے، رانا تنویر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم پر ہمیشہ سے کچھ لوگوں کے اعتراضات رہے ہیں۔

جے آئی ٹی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے، مرتضیٰ وہاب

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پاک لین نامی کمپنی کے کبھی بھی ڈائریکٹر نہیں رہے،مرتضیٰ وہاب 

ٹرمپ ملاقات کے خواہشمند، پاکستانی سیاستدانوں کا مثبت ردعمل

امریکہ ایک سپر پاور ہے اور اس کے ساتھ تعلقات کی اہمیت کو نظر انداز نہیں جا سکتا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اپوزیشن رہنماؤں کا رزاق داؤد سے وزارت چھوڑنےکا مطالبہ

اس ملک کا مزدور، دکان دار اور کسان سمیت ہر طبقہ رو رہا ہے، پی پی پی رہنما قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے 22 سے 25 لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، خرم شیز زمان

صوبہ سندھ میں پیپلز پارٹی کو حکومت کرتے ہوئے 11 سال ہو چکے ہیں، ہم بہت سال سے ان کی کرپشن کو برداشت کر رہے ہیں، رہنما تحریک انصاف

جے آئی ٹی رپورٹ کی باتیں جعلی ہو سکتی ہیں، فیصل صالح حیات

حکومت نے عوام سے بہت وعدے کیے لیکن ابھی تک کچھ ڈلیور نہیں کر سکی، یہ لوگ یو ٹرن لینے میں ماہر ہیں، رہنما پی پی پی

بیٹے نے کبھی کسی قسم کے خطرے کا ذکر نہیں کیا، والد علی رضا

فائرنگ کرنے والے نوجوانوں کی عمریں تقریباً 24 سال تھیں، اگر ان کو پکڑا گیا تو پہچان لوں گا، سید اخلاق حسین

جے آئی ٹی رپورٹ میں ملک دشمنوں کے نام ہیں، حماد اظہر

غریب آدمی سائیکل بھی چوری کرتا ہے تو اسے ٹانگ دیا جاتا ہے جبکہ امیر اربوں کی کرپشن کرجاتا ہے، رہنما تحریک انصاف

جے آئی ٹی سے کوئی رابطہ نہیں، شہزاد اکبر

31 دسمبر کو پتا چلے گا کہ عدالت کیا فیصلہ لیتی ہے، ابھی تو اور فیصلے بھی آنے ہیں

احتساب کے عمل میں حکومت یا وزیر اعظم کا کوئی کردار نہیں، علی محمد

اگر ہم (حکومت) میں کوئی کرپٹ ہے تو ہمارے خلاف ضرور کارروائی کریں، جو بھی کرپٹ کو اسے پکڑ کر ٹانگ دیں، رہنما پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز