ہندو انتہا پسندوں کی قتل وغارتگری روکنے کیلئے نریندر مودی کو 49 بھارتی شخصیات کا خط

بھارتی وزیراعظم کو لکھے جانے والے خط پر49 بھارتی شخصیات بشمول بالی ووڈ ستاروں نے دستخط کیے ہیں

اسرائیل کے نیتن یاہو کو بھارت کے مودی کی ضرورت پڑ گئی؟

سربراہ حکومت کا یہ  دورہ اسرائیل میں منعقد ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد سے قبل ہو گا جو 17 ستمبر 2019 کو منعقد ہوں گے۔

میانمار: سوچی حکومت بھی مودی کے نقش قدم پر چل پڑی

مقبوضہ کشمیر کی طرح دس لاکھ مسلمانوں پر مشتمل ریاست راکھین میں انٹرنیٹ سروس ہی بند کردی ہے تاکہ دنیا کو علم ہی نہ ہوسکے کہ مظلوموں پر کون سے اور کیا مظالم ڈھائے جارہے ہیں؟

مودی نے ’را‘ اور ’آئی بی‘ کی سربراہی پولیس افسران کو سونپ دی

بھارت نے 2016 کی ’جعلی‘ سرجیکل اسٹرائیک اور 2019 کے ’فرضی‘ بالاکوٹ حملے کے ’نقشہ نویس‘ گوئیل کو اپنی خفیہ ایجنسی کی سربراہی سونپ دی۔

بھارت میں بس حادثہ،32 افراد ہلاک

حادثہ ہما چل پردیش کے ضلع کولو کے بنجار مقام پر پیش آیا۔

مقبوضہ کشمیر: صدارتی راج میں چھ ماہ کی توسیع

مقبوضہ وادی چنار کے گورنر ستیہ پال نے اس ضمن میں نئی دہلی کو اپنی سفارشات بھیجی تھیں۔

وزیراعظم عمران خان کا بھارتی ہم منصب کو خط

پاکستان خطہ میں امن کا خواہاں ہے، امن و استحکام سے ہی خطے میں ترقی آسکتی ہے، عمران خان

بھارت:اجیت دوول ایک مرتبہ پھر مشیر قومی سلامتی امور مقرر

سابقہ پانچ سالوں کی نسبت اس مرتبہ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا۔

نریندر مودی دوسری مرتبہ بھارت کے وزیراعظم بن گئے

سابق سیکریٹری خارجہ جے شنکر نے پہلی بار وزارت کے لئے حلف لیا۔سشما سواراج سمیت کئی پرانے وزیر کابینہ سے غائب

جواب آں غزل:سشما کی مٹھائی کا جواب قریشی کاسوہن حلوہ

وزیر اعظم عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات سرکاری سطح پر طے نہیں ہوئی ہے لیکن پاکستانی وزیراعظم نے ملاقات سے کبھی انکار نہیں کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز