مودی، عمران ملاقات 13، 14 جون کو متوقع

شنگھائی تعاون کونسل کے اجلاس کی سائیڈ لائنز پر پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات ہوسکتی ہے

مودی کی حلف برداری میں’ہمسائے پہلے‘ لیکن عمران خان باہر

مہمانوں کو ’پہلے ہمسائے‘ کی پالیسی کے تحت تقریب حلف برداری میں مدعو کیا گیا ہے، بھارت

مودی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم نے ٹیلی فون پر نریندر مودی کو کامیابی پر مبارک باد دی۔

امریکی صدر نے بھارتی عوام کو خوش قسمت قرار دے دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مودی بھارت کی عظیم شخصیت ہیں۔

بھارتی وزیر اعظم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بھارتی وزیر اعظم نے اپنا استعفیٰ صدر رام ناتھ کوویند کو پیش کیا۔

وزیراعظم کی نریندر مودی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

جنوبی ایشیا کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے مودی کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

بھارتی انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل

بھارت کی آٹھ ریاستوں کی 59 نشستوں پر ووٹنگ کی گئی۔

ٹائم میگزین نے مودی کو ہندوستان تقسیم کرنے والا قرار دے دیا

کیا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت مودی حکومت کے مزید پانچ سال برداشت کر پائے گی؟ بین الاقوامی ٹائم میگزین کا استفسار

بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم شیوسینا کا برقع پر پابندی کا مطالبہ

شیوسینا نے کہا ہے کہ برقع اور حجاب کی وجہ سے ہی بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات ہوتے ہیں۔

مودی اور بی جے پی کے خلاف سبکدوش فوجیوں کا ’سیاسی‘ مورچہ

آپ ہی سوچو! اگر ہماری ایئر اسٹرائیک سے ایک بھی پاکستانی مرا ہوتا تو کیا پاکستان وِنگ کمانڈر ابھینندن کو کچھ ہی دنوں میں لوٹنے دیتا؟ راج ٹھاکرے کا استفسار

ٹاپ اسٹوریز