پاکستان انٹرنیٹ پابندیوں کے حوالے سے تیسرا بدترین ملک

رپورٹ میں ایشیا کو انٹرنیٹ پابندیوں کا مرکز بھی قرار دیا گیا۔

بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اپوزین کے 26 جماعتی اتحاد نے یہ فیصلہ اجلاس میں کیا ہے۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے پلوامہ ڈرامے کے راز کو بے نقاب کر دیا

نریندر مودی پھر پلوامہ طرز کا ڈرامہ رچا کر انتخابات پر اثر انداز ہو سکتا

مودی کی دعوت پر شہباز شریف ویڈیو لنک پر ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے

چینی صدر شی جن پنگ بھی 4 جولائی کو ویڈیو لنک کے ذریعے ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے

مودی کی تقریر، بائیڈن کی پارٹی کے ارکان کا بائیکاٹ

ڈیمو کریٹک پارٹی کے 6 ارکان نے ایک روز قبل ہی مودی کی تقریر کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا تھا۔

پاکستان دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائی کرے، مودی بائیڈن کا مشترکہ مطالبہ

امریکی صدر جوبائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات ہوئی۔

شیو سینا کا بھی مودی کے گجرات فسادات میں ملوث ہونے کا اعتراف

بال ٹھاکرے نے مودی کا سیاسی کیریئر بچانے میں کلیدی کردار ادا کیا

تیز رفتار ٹرک نے مندر میں 12 افراد کو کچل دیا

ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں

یاسین ملک کو کچھ ہوا تو بھارتی حکومت ذمہ دار ہو گی، مشعال ملک کا خط

یاسین ملک کے خلاف جاری ٹرائل ناانصافی اور جمہوری نظام کے برعکس ہے۔

کشمیر میں مودی کے ترقیاتی منصوبے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی:پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کو مسترد کردیا.

ٹاپ اسٹوریز