لاہور میں تین روزہ انٹرنیشنل سکھ کنونشن کا آغاز

افتتاحی تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہاہے کہ  کرتار پور راہداری کا کھولنا سکھوں سے محبت کی علامت ہے۔ 

ہندوستان کشمیر پر قبضہ قائم نہیں رکھ سکتا، نعیم الحق

ہے عمران خان کی رہنمائی میں ہم کشمیریوں کی آزادی کو حاصل کرکے رہیں گے، وزیراعظم کے معاون خصوصی

’کشمیر پر جنگ ہوئی تو پاکستان رہے گا نہ ہندوستان‘

کشمیر کے لیے پوری قوم متحد ہے اور دنیا میں خطے کی آواز اٹھ چکی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق

بی جے پی نے پاکستان دشمن پالیسی کا آغاز کردیا، نعیم الحق

پاکستان کافی عرصے سے کوشش کر رہا تھا کہ بھارت سے کشمیر سمیت دیگر معاملات پر بات چیت شروع ہو سکے، معاون خصوصی

’پاکستان تحریک انصاف اظہارِ رائے کی مکمل آزادی پر یقین رکھتی ہے‘

پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا پر قدغن عائد کرنے کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے ۔ 

’نعیم الحق نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈانٹا‘

اس سے برا فسطائی نظام پہلے کبھی نہیں آیا جو عمران خان لا رہے ہیں، محمد زبیر

وزیراعظم عمران خان کا واشنگٹن کے بعد نیویارک میں بھی بڑا جلسہ کرنیکا اعلان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امورنعیم الحق کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم عمران خان ستمبر میں نیویارک میں بھی بڑا جلسہ کریں گے۔ 

’وزیر اعلیٰ سندھ کو ماہانہ 10 سے 15 ارب روپے کے بدلے وزارت ملی ‘

نعیم الحق نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کبھی بھی مریم نواز کی قیادت کو تسلیم نہیں کریں گے۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی 8 بے نامی جائیدادیں ضبط

نعیم الحق نے یہ بات آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں بتائی ہے ۔

’اقتدار کے بغیر ایسے تڑپ رہے ہیں جیسے پانی کے بغیرمچھلی‘

’اب سرکاری وسائل کے بغیر رہنے کی عادت ڈالنی ہوگی‘

ٹاپ اسٹوریز