لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں نگران وزیراعظم ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے بھی شرکت کی

سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کر گئیں

نماز جنازہ 10 ستمبر کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔

لیجنڈ اداکار شکیل آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

نماز جنازہ اور تدفین میں عزیز واقارب کے علاوہ گورنر سندھ ، بہروز سبز واری، خالد انعم، فیصل قریشی اور شوبز شخصیات سمیت دیگر نے شرکت کی۔

آئی ایس آئی کے شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نمازجنازہ ادا

نماز جنازہ میں صدر مملکت، وزیراعظم ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی اسٹاف نے شرکت کی، آئی ایس پی آر

جنرل (ر) پرویز مشرف فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

مرحوم کی عمر 79  سال تھی، وہ امائلائیڈوسس نامی غیر معمولی بیماری میں مبتلا تھے۔

مفتی محمد رفیع عثمانی کی نماز جنازہ ادا، کراچی میں سپرد خاک

نماز جنازہ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، مولانا فضل الرحمان، سید مصطفیٰ کمال، حافظ نعیم الرحمان سمیت لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

لانگ مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والی صحافی صدف نعیم کی نماز جنازہ ادا

صدف نعیم کے اہلخانہ کے لیے پچاس، پچاس لاکھ روپے امداد کا اعلان

شہید ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ارشد شریف کی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

ارشد شریف آج بھی مسکرا رہے تھے، اہلیہ

پورا ملک ارشد شریف کی مغفرت کی دعا کرے۔

کور کمانڈر لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی کی نماز جنازہ، پی ٹی آئی کا 10 رکنی وفد شرکت کرے گا

کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کی نماز جنازہ آج شام راولپنڈی میں ادا کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز