ممتاز نغمہ نگار سعید گیلانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

لاتعداد گیت تخلیق کرنے والے سعید گیلانی کو بے پناہ شہرت سونا نہ چاندی نہ کوئی محل جان من تجھ کو میں دے سکوں گا پر ملی۔

سابق امریکی صدر کی مسلمان دادی کا جنازہ اور تدفین

صدر اوبامہ اکثر اپنی سوتیلی دادی سے پیار کا اظہار کرتے تھے۔

ممتاز صحافی و کالم نگار رؤف طاہر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ملک کے ممتاز صحافی و کالم نگار کا صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا۔

لندن: بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ صبح گیارہ بجے ادا کی جائیگی

بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں شریف خاندان کے انتہائی قریبی افراد شرکت کریں گے۔

مرحومہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائیگی، مریم اورنگزیب

مرحومہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

‏نوازشریف کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، شبلی فراز

ریاستی جبر کا پروپیگنڈا دانستہ اس معاملےمیں سیاست کرنا ہے

بیگم شمیم کی نماز جنازہ بدھ کو ادا کی جائے گی

مرحومہ کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائے گا

علامہ خادم رضوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مینار پاکستان گراؤنڈ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان کراچی میں سپرد خاک

جامع کے اندر طلبہ اور اطراف میں پولیس کی سیکیورٹی تعینات کی تھی

ٹاپ اسٹوریز