نواز شریف آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں دستاویزات جاری کر دیں گے ، وزیرداخلہ

نواز شریف کوواپس لانےکی کوشش بہت عرصےسےکر رہے ہیں لیکن لا نہیں پا رہے، شیخ رشید

برطانیہ میں نوازشریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد

ہو سکتا ہے اب میاں صاحب کسی چھوٹے ملک میں نکل جائیں، واوڈا

برطانیہ نے نوازشریف جیسے عناصر کیخلاف کارروائی کا اعلان کردیا، شہباز گل کا دعویٰ

پہلے مرحلے میں5ایسے افرادکے خلاف کارروائی’دیر آید درست آید‘ہے، شہبازگل

ایون فیلڈ ریفرنس:نوازشریف کی اپیلوں کا مستقبل کیا ہوگا؟ فیصلہ محفوظ

 نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں

نوازشریف اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے پر رضامند

نوازشریف ن لیگ کے سینئر رہنماؤں سے بھی مشاورت کریں گے

نواز شریف کی جائیداد نیلام، چودھری بوٹا نے خریدلی

نوازشریف کی قصبہ فیروزوٹواں میں واقع 88 کینال اراضی ایک کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکڑ میں نیلام کی گئی

نوازشریف کی جائیدادیں20مئی کو نیلام کرنےکافیصلہ

ڈپٹی کمشنر(ڈی سی)شیخوپورہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضبط شدہ جائیداد کی نیلامی کیلئے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ نوازشریف

توشہ خانہ ریفرنس:نوازشریف کی جائیدادنیلام کرنےکاحکم

پولیس کی مدد سے گاڑیاں قبضے میں لیکر بیچی جائیں، عدالت

نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیلئے درخواست دائر 

ذرائع کے مطابق جائیدادیں فروخت کرنے کیلئے نیب راولپنڈی نے درخواست تیار کر لی ہے جو احتساب عدالت میں دائر کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز