میاں نواز شریف کل لندن روانہ ہو جائیں گے

سرکاری میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر ایاز کے مطابق سفر کے لیے پلیٹ لیٹس کی تعداد 55 سے 60 ہزار ہونا لازم ہے۔

‘جج صاحب بلائیں اور ہم نہ آئیں، ایسا تو کبھی نہیں ہوا’

عدالت نے آئندہ سماعت پر نوازشریف کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے

نوازشریف اسپتال سے گھر منتقل

سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ پر انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) قائم کردیا گیا ہے، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سروسز اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

 ڈاکٹر محمود ایاز کے مطابق سروسز اسپتال سے منتقل ہونے سے پہلے سابق وزیراعظم کے ضروری ٹیسٹ کیے جائیں گے

نوازشریف اور مریم کا مستقبل کیا ہوگا، ماہر علم نجوم کی پیش گوئی

مئی2020 تک ملک میں مختلف قسم کی صورتحال پیدا ہو جائے گی اور بحیثیت قوم ہم پر بہت بڑا چیلنج آ رہا ہے، ماہر علم نجوم

نوازشریف کے پلیٹ لٹس میں عدم استحکام

نوازشریف کے نئے ٹیسٹ ہوں گے جس کیلئے خون کے نمونے تین لیبارٹریز میں بھجوائے جائیں گے، میڈیکل بورڈ

آزادی مارچ کے متعلق نوازشریف کی تجاویز نظرانداز

ن لیگ کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے مولانا کو مشورہ دیا تھا کہ آزادی مارچ کو ایک تحریک کی صورت میں چلایا جائے اور دھرنا دینے کی بھی مخالفت کی تھی

نوازشریف اسپتال سے جانا چاہیں تو درخواست کر سکتے ہیں، ایم ایس سروسز اسپتال

سابق وزیراعظم کو دل کی دوسری ادویات بھی شروع کرا دی گئی ہیں

نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد غیر مستحکم

میڈیکل بورڈ نوازشریف کو کسی دوسرے اسپتال منتقل کرنے پر راضی نہیں، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز