فواد چوہدری کا برطانیہ سے نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کی حوالگی کا مطالبہ

فواد چوہدری نے کہا کہ ان ملزمان کی برطانیہ میں رہائش انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔

نواز شریف کو سزا کم ملی،مریم کے والد نے سزا کاٹی نہیں: فواد چودھری

احتساب اور اصلاحات پاکستان تحریک انصاف کے وعدے تھے ان پر ڈلیوری اہم ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

لندن: نواز شریف نے ڈاکٹروں کی ہدایت پر واک شروع کر دی

نوازشریف روزانہ کی بنیاد پر جسمانی سرگرمی اور سیر کریں، ڈاکٹرز کی ہدایت

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی آج کی حاضری سے استثنی ٰکی درخواست منظور کر لی۔

شہباز شریف کو پہلے کہا تھا نہ آؤ مشکل میں پھنس جاؤ گے، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہباز شریف مفاہمتی کردار ادا کرنے کے خواہاں ہیں وہ دونوں طرف کھیلتے ہیں۔

لندن: میاں نوازشریف کی ایک اور تصویر سامنے آ گئی

 اس سے قبل بھی نواز شریف کی لندن میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چائے پینے کی تصویر وائرل ہوئی تھی

حکومت نوازشریف سنڈروم کے لاعلاج مرض میں مبتلا ہے، مریم نواز

 لوگوں کی جانیں صرف کورونا سے نہیں بلکہ نااہلی اورمجرمانہ غفلت کی وجہ سے جا رہی ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

‘نواز شریف کی اہل خانہ کے ساتھ تصویر ہمارے نظام کا منہ چڑارہی ہے’

تصویریں بتاتی ہیں کہ آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کر سکتے ہیں، فواد چوہدری

کتاب لکھنا چاہتا ہوں جو مرنے کے دس سال بعد چھپے، شیخ رشید

شہباز شریف کو اپنا سافٹ ویئر بدلنا چاہیے، عید کے دن ناشتہ پڑوسی بھیجتے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی سفارشات چیئرمین نیب کو ارسال

ریفرنسز منی لانڈرنگ، چودھری شوگر ملز اور اثاثہ جات سے متعلق ہے، نیب ذرائع

ٹاپ اسٹوریز