لاہور ہائیکورٹ: نواز شریف اور مریم نواز کے مقدمات اکھٹے سننے سے متعلق فیصلہ محفوظ

مریم نواز کا کیس بالکل الگ تھلگ ہے، کسی مجرم کے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے۔ وکیل مریم نواز

بھاگنا مشکل نہیں،تین گھنٹے میں کابل سے رابطہ کرسکتا ہوں:شاہد خاقان

میں نے اور سید خورشید شاہ نے مل کر چیئرمین نیب لگایا، اب دونوں نیب کے شکنجے میں ہیں۔ سابق وزیراعظم

حزب اختلاف کے اتحاد میں مسلم لیگ ن رکاوٹ ہے، اعتزاز احسن

اعتزاز احسن نے کہا کہ حکومت اب نواز شریف کو واپس نہیں لا سکتی۔

’حملہ آوروں کا مقصد لوٹنا نہیں بلکہ تشدد کا نشانہ بنانا تھا‘

دو افراد اچانک پیچھے سے حملہ آور ہوئے اور تشدد شروع کردیا، ڈاکٹر عدنان

نواز شریف کی امریکی، برطانوی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تردید نہیں کروں گا، رانا ثناءاللہ

شہباز شریف کا مارچ کے مہینے میں وطن واپسی کا ارادہ ہے، نواز شریف دل کے آپریشن کے بعد فوری وطن واپس آجائیں گے، ن لیگی رہنما

نوازشریف کی مشکلات میں اضافہ، پنجاب حکومت کا خط سپریم کورٹ جمع

خط میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی کی  تجویز پنجاب حکومت کوبھیجی گئی جس نے ضمانت میں توسیع مسترد کردی۔

نیب کو بلیک میل کر کے انتقام کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، رانا ثنا اللہ

لیگی رہنما نے کہا کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنا اس حکومت کے بس کی بات نہیں ہے اب وقت آ گیا ہے کہ مڈٹرم انتخابات ہوں۔

چٹھی لندن والوں کو لکھی، آسٹریلیا والے واپس آگئے: فردوس عاشق

 سندھ کے نابالغ سیاست دان اپنے صوبے میں قتل کیے جانے والے صحافی کو انصاف دلائیں۔

مولانا فضل الرحمان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمان اپنے دورے کے دوران پارٹی رہنماوں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔

’عمران خان نے خود نواز شریف کو باہر بھیجا تھا اب منافقت کی جا رہی ہے‘

حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ کیا گیا معاہدہ پھاڑ دے اور دوبارہ ان سے مذاکرات کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز