ضمانت کے بعد شہباز، نواز ملاقات کی اندرونی کہانی

شہباز شریف بڑے بھائی سے ضمانت منظور ہونے پر بغل گیر ہوئے اور مبارکباد دی، ذرائع

ضمانت کے باوجود نواز شریف رہا نہیں ہو سکیں گے

چودھری شوگرز ملز میں ضمانت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں، شہباز شریف

مریم نواز کی درخواستِ ضمانت، عدالت نے سوموار کو جواب طلب کرلیا

مریم نواز نے والد سے ملاقات کیلئے پنجاب حکومت کو درخواست نہیں دی، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

نواز شریف کے بلڈ پلیٹ لیٹس بدستور غیر مستحکم

مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف چوتھے روز بھی سروسز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں ۔

’نواز شریف کو لگائے جانیوالے پلیٹ لیٹس بیماری کے باعث ضائع ہوگئے‘

ن لیگی رہنما عطاءللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ رپورٹس بیرون ملک ماہرین کو بھجوا دی ہیں۔

جہاں سے چاہیں ڈاکٹر بلوالیں، باہر جانے دینے پہ میرا اختیار نہیں ہے۔ یاسمین راشد

میاں نواز شریف کا ایک مسئلہ نہیں ہے بلکہ ان کے بہت سے مسائل ہیں۔ پنجاب کی وزیرصحت

حکومتی کمیٹی آئے تو وزیراعظم کا استعفیٰ لے کر آئے، مولانا فضل الرحمان

حکومت کی خندق ہمارے لیے ہموار زمین ہے اور کنٹینرز کو ہم اٹھا کر پھینک دیں گے۔ امیرجے یو آئی کی پریس کانفرنس

’نواز شریف کو کچھ ہوا تو حکومت کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا‘

ریاست مدینہ میں قیدیوں کے بھی کچھ حقوق تھے وہ بھی پڑھ لینے چاہئیں، عاصمہ شیرازی

نواز شریف نے علاج کے لیے بیرون ملک جانے سے انکار کردیا: معاملہ اللہ پہ چھوڑ دیا

حکومت سے کسی بھی قسم کے ریلیف کا طلبگار نہیں ہوں۔ سابق وزیراعظم کا دوٹوک مؤقف

نواز شریف کو لاحق مرض تشخیص ہوگیا

سابق وزیراعظم کو ایکیوٹ امیون تھرومبو سائٹوپینیا (آئی ٹی پی) تشخیص ہوا ہے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز