لندن: نواز شریف، والدہ کی میت سرد خانے منتقل

کاغذی کارروائیوں کی تکمیل کے بعد بیگم شمیم اختر کی میت کو پاکستان روانہ کیا جائے گا۔

‘‘نواز شریف کی شہباز شریف سے بات ہوئی تو دونوں آبدیدہ تھے’’

بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی میں ادا کی جائے گی، عطااللہ تارڑ

نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر صدر، وزیراعظم کا اظہار تعزیت

اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے، عمران خان

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کا انتقال لندن میں ہوا۔

مریم نواز کا ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ

اداروں سے نہیں ٹکرانا چاہتے، یہ ہٹ جائیں تو حکومت چوبیس گھنٹے میں ختم ہو جائے گی، نائب صدر مسلم لیگ ن

مریم نواز نہ تین میں ہیں اور نہ تیرہ میں، فردوس عاشق اعوان

میری دوبارہ تعیناتی ن لیگ کےمنہ پر تھپڑ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات

نواز شریف کے بیانیے کی وجہ سے پارٹی سے علیحدہ ہوا ہوں، ثنا اللہ زہری

ہمارے بہت سے لوگوں نے فیصلہ کیا کہ اس بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتے ہیں، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ک ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

جہانگیر ترین ڈیل کے تحت واپس آئے، رانا ثنااللہ

نواز شریف کی جدوجہد اب جوڑ توڑ سے اوپر چلی گئی ہے، ن لیگی رہنما

آج پورا پاکستان جعلی حکومت کو بددُعائیں دے رہا ہے، مریم نواز

گلگت بلتستان کی عوام اپنی تقدیر کا فیصلہ جاتی حکومت کے ہاتھ میں نہیں دیں گے، ن لیگی رہنما

ٹاپ اسٹوریز