حکمران اور ادارے ذاتی مفادات چھوڑ کر ملکی مفادات کو سامنے رکھیں، خواجہ آصف

 ہو سکتا ہے کہ ووٹ کے ذریعے یا عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کو گھر بھیج دیں، لیگی رہنما کا ورکرز کنونشن سے خطاب

عمران خان سے جلد نجات مل جائے گی، مریم اورنگزیب

 شہباز شریف سے عمران خان خوفزدہ کیوں ہیں؟ رہنما مسلم لیگ ن

عدم اعتماد وقت پر اور کامیاب ہو گی، شاہد خاقان عباسی

آج کوئی شخص بھی عمران خان کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں ہے، سابق وزیر اعظم

پاکستانی ڈاکٹر نواز شریف کی صحت سے متعلق تصدیق کرنا چاہتے،اٹارنی جنرل کا خط

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے برطانیہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے معالج و  دل کے سرجن ڈیوڈ آر لارنس کو ان کی صحت سے متلعق خط لکھ دیا۔

تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے نمبرز پورے ہیں، تاریخ کا تعین خفیہ ہو گا: رانا ثنا اللہ

صرف بندوں کے کلیئر ہو نے کی بات ہے کہ ہم نے کس کو لینا ہے اور کس کو نہیں لینا نہیں ہے؟، مرکزی رہنما ن لیگ

غریب آدمی بھی اچھے اسپتالوں میں علاج کرا سکتے ہیں، شہباز گل

عمران خان نے ہر شخص کی جیب میں 10 لاکھ روپے ڈال دیئے ہیں، معاون خصوصی

ن لیگ کی سی ای سی کا حکومت کو مزید وقت نہ دینے کا فیصلہ

عمران حکومت کو جانا ہوگا، اس پر پارٹی میں مکمل اتفاق رائے ہے، مریم نواز

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے بورڈ تشکیل

میڈیکل بورڈ آئندہ پانچ دنوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ، اٹارنی جنرل کا پنجاب حکومت کو خط

بورڈ کی رائے کے بعد عدالتی حکم کے مطابق قانونی کارروائی کی جائے گی، اٹارنی جنرل

ٹاپ اسٹوریز