نوکری کیلئے پاکستانی کا لندن میں انوکھا طریقہ، نوکری مل گئی

24 سالہ حیدر ملک کے مطابق شروعات میں تو انہیں کافی عجیب محسوس ہوا۔

نوجوان ملک و انسانیت کی خدمت کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔

محبت کی یقین دہانی کیلئے بتیسی کا ہار بنا لیا

لڑکی نے لڑکے کی حرکت کو پاگل قرار دے دیا۔

میڈلز اور ایوارڈز جیتنے والے تین موسیقار بھائی

تینوں بھائی موسیقی کے مختلف مقابلوں اور میوزک شوز میں پرفارم کر چکے ہیں

کرکٹ کا جنون نوجوان کی جان لے گیا

دنیائے کرکٹ کا جگمگاتا ستارہ بننےکے آرزومند نوجوان کی زندگی کی اننگ مختصر نکلی

17 سالہ نوجوان یوٹیوب سے جرائم کرنا سیکھ گیا

نوجوان اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والوں کی مدد کے بہانے ان کا کارڈ حاصل کرتا تھا۔

پرانی اے ٹی ایم مشین نے نوجوان کو لکھ پتی کر دیا

چابیاں گم ہونے کی وجہ سے مالک نے اے ٹی ایم مشین فروخت کر دی تھی۔

انسٹاگرام نوجوان لڑکیوں کیلئے نقصان دہ ثابت

ایپ کے استعمال سے اضطرات اور ڈپریشن میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ فیس بک تحقیق

نوجوانوں میں موٹاپے کی وجہ: غیر معیاری کھانا، وزرش کو نہ جانا

18 سے 34 سال کے عمر کے افراد میں وزن بڑھنے کا امکان سب سے زیادہ ہوتا ہے۔

خاتون پر تشدد، دو خاندانوں کی لڑائی، معاملہ میرپورکا نکلا

پارک میں آنے والی 2فیملیز کے درمیان جھگڑا ہوا، پولیس

ٹاپ اسٹوریز