نوجوت سنگھ سدھو اور پریانکا گاندھی زیر حراست

حکومت نے اترپردیش، پنجاب کے ساتھ بارڈر کو سیل کردیا

نوجوت سنگھ سدھو پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے مستعفی

نوجوت سنگھ سدھو نے تقریباً دو ماہ پہلے ہی پنجاب کانگریس کے صدر کا عہدہ سنبھالا تھا۔

بھارت: کانگریس نے تاریخ بدل دی، پنجاب میں دلت کو وزیراعلیٰ نامزد کردیا

چرن جیت سنگھ چنی وزیراعلیٰ نامزد، سدھو خوشی سے نہال، امریندر سنگھ نے انہیں قومی سلامتی کیلیے خطرہ قرار دیدیا۔

بھارت: نوجوت سنگھ سدھو نے گھر پر سیاہ جھنڈا لہرا دیا

جب تک قوانین واپس نہیں ہوں گے اس پرچم کو نہیں اتارا جائے گا، سابق بھارتی کرکٹر اور ٹی وی میزبان کا ویڈیو پیغام

کرتار پور راہداری افتتاحی تقریب: بھارت سے کون سی شخصیات پاکستان آرہی ہیں؟

بھارتی میڈیا کا 30 رکنی وفد بھی کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب کی کوریج کرے گا۔ غیرملکی سفارتکار اور دیگر شخصیات بھی تقریب میں شریک ہوں گی۔

پاکستان نے کہا ’’چشم ما روشن دل ماشاد‘‘: سدھو پاجی نے جواباً کہا ’’ست بسم اللہ‘‘

 وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ملنے والی محبت اور مہمان نوازی کا لطف کبھی بھلا نہ پاؤں گا۔ نوجوت سنگھ سدھو

سدھو پر 72 گھنٹوں کیلئے انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد

نوجوت سنگھ سدھو پر پابندی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی، بھارتی الیکشن کمیشن

کشمیری طلبا کی مدد جرم بن گئی: بھارتی صحافی کو جان کی دھمکی

’نیوز کلک‘ کی خاتون رپورٹر سگریلکا کسو کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں اور ان کی جان کو سخت خطرات لاحق ہیں۔

بھارتی سیاستدان مودی سرکار سے بالا کوٹ دراندازی کا ثبوت مانگنے لگے

سرجیکل اسٹرائیک کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ تھا یا صرف درخت اکھاڑنا، نوجوت سنگھ سدھو

ائر اسٹرائیک، مودی سرکار کے لیے جھوٹ چھپانا مشکل

بھارتی اپوزیشن اور عوام مودی سے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات پوچھنے لگے۔

ٹاپ اسٹوریز