نوٹس میں عمران خان کی گرفتاری کا کوئی حکم نہیں، شاہ محمود
عمران خان نے مفاہمت کی بات کی اور بتا دیا میرے مفاد سے بڑا مفاد پاکستان کا ہے۔
ایل پی جی بلیک میں فروخت کرنیوالوں نے 70 ارب روپے سے زائد کمائے، عرفان کھوکھر
مسئلہ حل نہ ہوا تو پھر ملک بھر میں ایل پی جی مکمل طور پر بند کردیں گے، چئیر مین ایل پی جی ایسوسی ایشن کا پریس کانفرنس سے خطاب
علی امین گنڈا پور اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات شروع
علی امین کے اسکول جانے والے بچوں کو بھی نوٹس میں شامل کیا گیا ہے، فیصل امین گنڈا پور کی ہم نیوز سے بات چیت
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو طلب کر لیا
نااہل شخص پارٹی کا سربراہ نہیں رہ سکتا، نوٹس
عمران خان آ کر عدالت کو واضح کر دیں کس نے کیا کہا تھا؟ چیف جسٹس
سرخیاں نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں، مناسب ہو گا حکومتی الزامات پر یقین دہانی کرانے والوں سے جواب مانگ لیں۔
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثناء اللہ کو نوٹس جاری
رانا ثنا اللہ کو گھر گھر جاکر عابد شیر علی کی انتخابی مہم چلانے پر طلب کیا گیا
صدر مملکت کا سائفر سے متعلق خبروں کا نوٹس
چیف جسٹس کو خط لکھنے سے لے کر اب تک میرے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
اسحاق ڈار کی وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست دائر
نیب سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری واپس لے، درخواست
پی ٹی آئی نےاراکین کو پرویز الہٰی کو ووٹ دینے کا پابند کر دیا
تحریک انصاف نے پارٹی ارکان پنجاب اسمبلی کو نوٹس جاری کر دیئے
شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری
شہباز شریف عبوری ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں، درخواست گزار