وٹس ایپ پر آپ کاپسندیدہ ترین آپشن ختم کرنے کی تیاری

آنے والی اپ ڈیٹس میں نیا فیچر متعارف کرایا جائے گا

تکنیکی خرابی سے آگاہ کرنے والا انسٹاگرام کا نیا فیچر

تکنیکی خرابی یا بندش کی صورت میں صارفین کو بروقت مطلع کیا جا سکے گا

ٹوئٹر نے نیا فیچر سپر فالووز متعارف کرا دیا

صارفین اپنے سبسکرائبرز کے لیے شیئر کیے گئے مواد کے پیسے وصول کرسکیں گے

ٹوئٹر نے سیفٹی موڈ کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

ٹوئٹر کے نئے فیچر میں نفرت انگیز ریمارکس کرنے والوں کو بلاک کر دیا جائے گا

واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا

نئے فیچر میں بھیجی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز کو صرف ایک بار ہی دیکھا جا سکتا ہے

فیس بک میسنجر پر نیا فیچر متعارف

سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ فیس بک نے اپنے میسنجر میں ’ وینش موڈ ‘ کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔

فیس بک میسنجر پر ایک ساتھ50 لوگوں کو ویڈیو کالنگ کی سہولت

یہ فیچر اینڈرائیڈ اور ایپل موبائل ڈیوائسز کے صارفین کو دنیا بھر میں متعارف کرایا جارہا ہے

فیس بک نے خریدوفروخت کیلئے نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا

فیس بک ایک نیا آئیکون ’’شاپ‘‘ متعارف کرائے گی، جو اس سائٹ کے پیجز پر آنے والے نوٹیفیکشنز اور پیغامات کے ساتھ نمودار ہوگا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایک اہم فیچر متعارف کرادیا

یہ فیچر جب اکاﺅنٹ آپ کے اکاﺅنٹ پر دستیاب ہوگا تو ٹوئٹر کی جانب سے پوچھا جائے گا کہ آپ اپنی ٹائم لائن پر 'اس موضوع پر مزید دیکھنا' چاہتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز