پی ایس پی کے سربراہ نے نیب سے معافی مانگ لی

میں جو نکات (پوائنٹس) لے کر آیا تھا انہیں بھی پھاڑتا ہوں اور ردی کی ٹوکری میں ڈالتا ہوں۔

ایل این جی اسکینڈل،شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

نیب کی طرف سے یہ  دعویٰ  بھی کیا گیا ہے کہ سابق سیکرٹری پٹرولیم عابد سعید سابق وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔

احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست مسترد کردی۔ 

چیئرمین نیب کی مبینہ وڈیو لیک کرنے والی خاتون کے شوہر کی ضمانت منظور

چیئرمین نیب کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے فاروق نول کی درخواست ضمانت عدالت نے پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی ہے۔ 

فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف کے انکم اور ویلتھ ٹیکس کی تفصیلات طلب

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب اپیل کی سماعت کی۔ 

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر 2جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ 

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر ملزمان پر اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے کیس میں فرد جرم عائد کی جائیگی۔

احسن اقبال سے کہتا ہوں آپ کے گھبرانے کا وقت آگیا، مراد سعید

احسن اقبال دوسری وزارتوں کے کام میں مداخلت کرتے رہے ہیں،وزیر مواصلات

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس دائر

آغا سراج درانی کے خلاف دائر ریفرنس میں 20 ملزمان پر ایک ارب 60 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے

آغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس دائر کرکے 11جون تک رپورٹ دینے کا حکم

ریفرنس دائر ہوجانے دیں ،کوئی مواد سامنے آئیگا تو ضمانت کی درخواست بھی سن لیں گے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

علیم خان کی درخواست ضمانت، عدالت نے آفشور کمپنیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا

درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ علیم خان سے تفتیش مکمل ہوچکی ہے۔ جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے انہیں رہاکیا جائے۔ 

ٹاپ اسٹوریز