اثاثہ جات کیس ، نیب نے فرح گوگی کے بچوں کو بھی شامل تفتیش کر لیا

جائیدادوں کے ریکارڈ کے حصول کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور ، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ کو خطوط لکھ دیئے

نیب کا عثمان بزدار کے خلاف عدم تعاون پر کارروائی کا فیصلہ

تعاون نہ کرنے پر 5 سال کی بامشقت سزا اور جرمانہ شامل ہوگا

ن لیگ کی مشکلات بڑھ گئیں؟ شہباز شریف کا مبینہ بے نامہ دار گرفتار

نیب نے دائر منی لانڈرنگ ریفرنس کے اہم اشتہاری ملزم علی احمد کو گرفتار کر لیا ہے۔

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے تحویل میں لینے کی کارروائی شروع

نیب لاہور نے رابعہ عمران اور علی عمران کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

نیب: لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس تیار

رانا ثنا اللہ نے 19 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے بنائے ہیں، نیب لاہور

نیب لاہور نے 20 سال میں کتنی ریکوری کی؟ رپورٹ جاری 

بیس سالوں کے دوران ملزمان کو سزا دلوانے کا تناسب 75 فیصد رہا، نیب رپورٹ

پنجاب کے اہم بیوروکریٹ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار

  نیب لاہور نے گریڈ 19 کے چیف انجینئرٹیپا،ملزم مظہرحسین اور شریک ملزم انجم ذیشان کو گرفتار کیا ہے۔

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا

نیب کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے شراب کا لائسنس جاری کیا

پنجاب اسمبلی: شہبازشریف کی رہائش گاہ پر چھاپے کے خلاف قرار داد

نیب چونکہ جانبدار ادارہ ہے اس لیے اس کو ختم کیا جائے، ن لیگی رکن اسمبلی رابعہ نسیم فاروقی کا مؤقف

کورونا: ٹیسٹ فیس میں 50 فیصد رعایت کے لیے نیب کوشاں

بزرگ شہریوں کے لیے کورونا ٹیسٹ فیسوں میں 50 فیصد کمی کردی گئی ہے، ترجمان نیب

ٹاپ اسٹوریز