جعلی اکاؤنٹس کیس، نیب نے زرداری کو 16 مئی کو طلب کر لیا

 سابق صدر کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، ذرائع

نیب لاہور نے منظور وٹو سے پوچھ گچھ کے بعد سوالنامہ تھما دیا

یہ تو ثابت ہو چکا ہے کہ بیشتر بھرتیاں غیرقانونی طور پر اور ضرورت سے زائد کی گئیں مگر دیکھنا یہ ہے کہ آیا وہ آپ کی منظوری سے ہوئیں یا نہیں؟نیب حکام

مہنگائی کی ایک وجہ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط ہیں،یاسمین آفتاب

موجودہ حکومت نااہل حکومت ہے، یہ آئی ایم ایف کی پوری ٹیم لے کر آئے ہیں،امتیاز شیخ

منی لانڈرنگ کا ملزم محمد سہیل گرفتار

ملزم پی پی رہنما شرجیل میمن کے لیے منی لانڈرنگ کرتا رہا اور 2012 سے اب تک منی لانڈرنگ کر رہا تھا۔

پولیس فاؤنڈیشن کیس:احتساب عدالت نے ن لیگی رہنما انجم عقیل کو بری کردیا

عدالت نے اپنے فیصلے  میں کہاہے کہ استغاثہ یعنی نیب انجم عقیل کیخلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہاہے۔

جعلی اکاؤنٹس کیس: غیر قانونی ٹھیکوں کا معاملہ، زرداری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

سابق صدر نے پیشی سے پہلے ضمانت کے لئے ہائی کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے

مسلم لیگ ن اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرنا چاہتی تھی،ندیم افضل چن

ن لیگ گیٹ نمبر چار پر بھی بیٹھی رہی لیکن بات نہیں بنی کیونکہ اب پاکستان بدل چکا ہے، ترجمان  وزیراعظم

آصف زرداری 9 مئی کو نیب راولپنڈی طلب

آصف زرداری کو مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس کیس اور سندھ حکومت سے غیر قانونی ٹھیکے حاصل کرنے کے کیس  میں تحقیقات کے سلسلے میں طلب کیا گیاہے۔

 اسد عمر کو ہٹانے میں باقر رضا کا کردار رہا، خورشید شاہ 

اپوزیشن نے پیشکش کی تھی کہ مل کر کام کرتے ہیں لیکن پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم چوروں کے ساتھ نہیں بات کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی

حکومت کو پبلک اکاونٹس کمیٹی سمیت کسی معاملے رعایت دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، احسن اقبال

ڈیل یا ڈھیل کا شور ڈال کرحکومت دھول جھونک رہی ہے اور ایسا اپنی بری کارکردگی چھپانے کے لیے کیا جارہا ہے، لیگی رہنما

ٹاپ اسٹوریز